header ads

Urdu Jokes | Latifay for Kids - Page 24

 


Jokes no.24

ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی ہے۔“

Post a Comment

0 Comments