header ads

Urdu Jokes | Latifay for Kids - Page 22

 


Jokes no.22

شادی کی چھٹی سالگرہ پر کراچی کا ایک جوڑا تفریح کے لئے پہلی مرتبہ سوات گیا۔سوات کی خوبصورتی سے دونوں بہت خوش تھے۔ وادی کا لام پہنچے تو بیوی نے کہا کہ یہاں کی مسحور کن فضا حسین مناظر نے تو میری زبان گنگ کر دی ہے۔

شوہر نے کہا۔میرا خیال ہے ہم گلشن والا فلیٹ بیچ کر یہیں ایک مکان بنا لیتے ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments