header ads

Urdu Jokes | Latifay for Kids - Page 17

 


Jokes no.17

ایک صاحب نے ایک طوطا پال رکھا تھا۔ ایک دن وہ صاحب گھر پر نہ تھے کہ دودھ والا آگیا اس نے دروازہ کھٹکھٹایا اند رسے پھر آواز آئی”کون؟“ باہر سے اس نے پھر جواب دیا ”دودھ والا“ اور انتظار کرنے لگا کہ ابھی کوئی دروازہ کھول دے گا۔

آخر ا س نے تنگ آکر کہاں بھائی صاحب میں تو باہر دودھ والا ہوں اندر آپ کون ہیں؟ اندر سے فوراً آوازآئی”دودھ والا۔“

 

Post a Comment

0 Comments