header ads

50+ Best Sad Quotes in Urdu Text

 


Sad Urdu Quotes 


 

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں

 

 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں
سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے

 

 

جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان کے ساتھ گلے کیسے شکوے کیسے

 

 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
– کچھ درد آواز چین لیتے ہیں



بہت قریب آکہ بتایا اس نے
دورایسے جاتے ہیں

 

 

یہ مکافاتِ عمل ہے
رُلایا ہے تو رونا بھی پڑے گا

 

 

دھو کے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کر نا پڑتا ہے لوگوں کا

 

 

انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جذبہ، ہر رشتہ بدل دیتے ہیں۔

 

 

 اور کون کہتا ہے کہ وقت کسی کے لئے نہیں رکھتا؟” کبھی کبھی۔۔۔ کسی کسی کے لئے کسی کسی زمانے میں۔۔۔ وقت تھم بھی جاتا ہے۔ اور تھم
کے وہ۔۔۔ انتظار کرتا ہے۔
اپنی بھول بھلیاں میں کھو جانے والے مسافروں کی واپسی کا

 

 

زندگی میں جب انسان کو ہدایت مل جائے ، وہ یہ نہ دیکھے کہ کیا کر چکا ہے، بس وہاں سے راستہ بدل لے۔



سارے خواب پورے نہیں ہوتے اور جب یہ پتا چل جائے کہ کوئی خواب پورا نہیں ہو سکتا تو پھر اس کا پیچھا چھوڑ دینا چاہیے یہ زندگی میں سکون کے لیے بہت ضروری ہے۔

 

 

جس کو تم برا سمجھ کر نا پسند کر کے چھوڑ دیتے ہو، اُس کو کوئی دوسرا شخص یا چیز اچھا سمجھ کر قبول کر لیتا ہے۔ کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو سکتی ہے؟ وہ نہ اچھی ہے ، نہ بری، سوائے اس کے کہ تمہاری “میں” نے اسے برا بنادیا ہے کسی دوسرے کی “میں” نے اسے اچھا بنا دیا ہے۔

 

جب انسان کو اپنی تلاش کے سفر پر نکلنا پڑے تو اُسے تنہا ہی جانا چاہیے


کہتے ہیں خود چھوڑ کر جانے والوں کو کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا کرتے اور اگر وہ دیکھ لیں تو ان دیکھا کرتے ہیں کیونکہ جانے والا واپس آ بھی گیا تو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ گیا جن ہواؤں کو دیکھ کر تھا اس کا دل دوبارہ ان ہواؤں میں جاسکتا ہے

 


غمی کے اقوال زریں اردو می

یادیں عجیب چیز ہیں لوگ ان کو یاد کرنے سے نہیں ڈرتے ، ان کے وار سے خوف کھاتے ہیں ماضی یاد آجانا ایک ال چیز ہے مگر کسی
خاص موقع پر اس یاد کا دل پہ حملہ آور ہو جانا بلکل الگ

 


دعا کیا کرتی ہے۔؟
آنے والی مصیبت کو روکتی ہے، اور جو مصیبت اتر چکی، اس کو ہلکا کرتی ہے۔

 


یہ مومن کا ہتھیار ہے، دین کا ستون ہے۔
آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔

 


انسان کو بولنے سیکھنے میں دو سال لگ جاتے ہیں، لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے۔ یہ سیکھنے میں ساری زندگی لگ جاتی ہے۔



تمہیں یہ یاد رکھنا چاہئیے کہ تم نے ایک نیکی کی ہے، اور اس نیکی کا اجر تمہیں یہاں نہیں ملے گا تو اگلی دنیا میں مل جائے گا۔۔



خالی سوچنے سے خواب کبھی پورے نہیں ہوتے ۔اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے لگن، اور کامل یقین ہونا چاہیے

 


زندگی تکلیفوں کا نام ہے ، یہاں خوشیاں آتی ہیں چلی جاتی ہیں، اگر کچھ چھوڑ کے جاتی ہیں تو اداسی۔ یقینا تم بھی اداس ہو، پریشان ہو یا تکلیف میں گھرے ہوئے ہو ، لیکن پتہ ہے ایک بات جو پتھر پر لکیر ہے، جسے لکھ کے اللہ نے تمہیں تھمادیا ہے، جسے کوئی مٹا نہیں سکتا، جو بات کبھی بدلی نہیں جا سکتی ہے ، وہ یہ ہے کہ آنے والا وقت ہمیشہ تمہارے لیے پہلے سے بہتر ہو گا ، پھر چاہے کچھ ہو جائے، تمہیں اللہ پر یقین رکھنا ہے ، تمہاری منزل یقینا بہت خوبصورت ہونے والی ہے۔

 

 

Post a Comment

0 Comments